سیلاب زدگی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - سیلاب سے متاثر ہونا، طغیانی، پانی کا چڑھاؤ، پانی کا تیز بہنا۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - سیلاب سے متاثر ہونا، طغیانی، پانی کا چڑھاؤ، پانی کا تیز بہنا۔